How can I tighten my loose vagina?
Many women suffer from certain diseases such as licorice, excessive ejaculation or after pregnancy the vagina becomes very loose and women begin to feel old. Because of the opening of the private parts, neither the woman nor the husband feels that pleasure in intimacy.
What used to happen to them and husbands also stop taking interest in their wives, I am writing some prescriptions for it which will strengthen the muscles of the vagina and its looseness will disappear and return to its original state. And your private parts will be tight.
This is a very sensitive issue for women and it is considered undesirable in our society to talk about it. And it is considered shameless and obscene. That is why women are ashamed to talk about this issue with anyone.
For one thing, just as men are always worried about the length and thickness of their nafs, so are women worried about their private parts being exposed.
To solve this problem, I have brought 1 prescription for you today. As you know that every woman has a different texture. Therefore, the prescription you will use does not necessarily show its effect on you. With the use of these prescriptions, the shame will return to its previous state in a few days.
Prescription
Use of alum
You have to put a piece of alum in a glass of lukewarm water and mix it in water. When the alum is mixed in water, wash the vagina three times a day with this water. And use this method for 15 days. Will be surprised to see the benefit.
Translate in to urdu
شرمندگی کو ٹائٹ کرنے کا نسخہ
بہت
ساری خواتین امراض مخصوصہ مثلا لیکوریہ، زیادہ سیکس رطوبت اخراج یا حمل کے بعد
خواتین کی شرمگاہ بہت ڈھیلی ہو جاتی ہے اور خواتین اپنے آپ کو بوڑھا محسوس کرنا
شروع کر دیتی ہیں۔ شرمگاہ کے کُھل جانے کی وجہ سے مباشرت میں نہ عورت کو اور نہ ہی
خاوند کو وہ لذت محسوس ہوتی ہے۔
جو انہیں پہلے ہوا کرتی تھی اور شوہر حضرات بھی اپنی بیوی میں دلچسپی لینا
بند کر دیتے ہیں تو اس کے لیے کچھ نسخے لکھ رہی ہوں جس سےشرمگاہ کے پٹھوں کو طاقت
ملے گی اور اس کا ڈھیلا پن ختم ہو کر واپس اپنی اصلی حالت میں آجائے گا اور آپ کی
شرمگاہ ٹائٹ ہو جائے گی۔
یہ
عورتوں کا ایک بہت ہی نازک مسئلہ ہے اور اس پر بات کرنا ہمارے معاشرے میں
ناپسندیدہ تصور کیا جاتا ہے۔اور اسے بےشرمی اور بے حیائی سمجھا جاتا ہے یہی وجہ ہے
کہ خواتین شرم کے مارے اس مسئلے کا تذکرہ کسی سے نہیں کر پاتیں۔
ایک بات یہ بھی ہے کہ جیسے مردوں کو اپنے نفس کی لمبائی اور موٹائی کی ہمیشہ فکر رہتی ہے ایسے ہی عورتیں بھی اپنی شرمگاہ کے کُھلا ہو جانے پر پریشان رہتی ہیں۔
اس مسئلے کے حل کے لیے میں آج آپ کے لیے
نسخے لے کر آئی ہوں۔جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ ہر عورت کی ساخت مختلف ہوتی ہے ۔اسی لیے ضروری نہیں کہ آپ جو نسخہ استعمال کریں گی وہ لازمی آپ پر اپنا اثر دکھائے گا۔ان نسخوں کے استعمال سے چند دنوں میں شرمگا اپنے پہلے والی حالت میں آ جائے گی۔
پھٹکڑی کا استعمال
آپ
نے ایک گلاس نیم گرم پانی میں ایک پھٹکڑی کا ٹکڑا ڈالنا ہے اور اسے پانی میں مکس
کرنا ہے۔جب پھٹکڑی پانی میں مکس ہو جائے تو دن میں تین مرتبہ شرمگاہ کو اس پانی سے
دھوئیں۔اور یہ طریقہ 15 دن استعمال کریں آپ اس کا فائدہ دیکھ کر خود حیران رہ
جائیں گی۔
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
https://web.facebook.com/saimxtips/