How to increase breast size

How to increase breast size

چھاتی کا سائز بڑا کرنے کے طریقے


Some girls and women who have a spot figure should drink a glass of lukewarm milk regularly at night while sleeping.

Eat copra, drink raw ripe coconut water, mango, pomegranate season, use it daily, as well as grind black cumin in a fine grinder and put it in a bottle, on top of it 21 times Surah Al-Fatihah Awal Durood Ibrahimi Read and breathe. Mix it with water on your chest and apply it in the form of a lotion.
Take a bath at least three times a day after one hour, it will make a difference in three months. God willing
Chewing blisters increases breast size Try to chew blisters without flavor
Tamarind plays an important role in increasing breast size
Consume more soybean oil in your diet as it increases breast size
Massaging honey on the breasts increases the size of the breasts
Eating grapes increases the size of the breasts

Translate In to Urdu

چھاتی کا سائز بڑا کرنے کے طریقے

بعض لڑکیاں اور خواتین سپاٹ سے فگر رکھتی ہیں انہیں چاہیے کہ رات کو سوتے وقت نیم گرم دودھ کا ایک گلاس باقاعدگی سے پیئں

کھوپرا کھائیں کچے پکے ناریل کا پانی بھی پئیں آم، انار کا موسم ہو تو روزانہ اپنے استعمال میں لائیں، اس کے ساتھ ساتھ کالا زیرہ باریک گرائنڈر میں پیس کر ایک شیشی میں رکھ لیں، اس کے اوپر 21 بار سورۃ فاتحہ اول آخر درود ابراہیمی پڑھ کر دم کر دیں۔ اسے اپنے سینے پر پانی میں ملا کر لیپ کی صورت میں لگائیں۔

دن میں کم ازکم تین بار ایک گھنٹے کے بعد غسل کر لیں، تین ماہ میں ہی فرق پڑ جائےگا۔ انشاءاللہ

چھالیہ چبانے سے بریسٹ کا سائز بڑھتا ہے کوشش کریں کہ ذائقے کے بغیر والی چھالیہ چبائی جائے

املی بریسٹ سائز بڑھانے میں اہم کردار ادا کرتی ہے

کھانے میں سویابین آئل زیادہ استمال کریں اس سے بریسٹ سائز بڑھتا ہے

شہد کا بریسٹ پر مساج کرنے سے بریسٹ کا سائز بڑھتا ہے

انگور کے بیچ کھانے سے بریسٹ کا سائز بڑھتا ہے

 


Tags

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

Below Post Ad

Advertisement