چھوہاروں کا ایسا استعمال جو جوانی کی بہار لوٹا دے
مردانہ
طاقت کو بڑھانا ہر تندرست اور نوجوان وبوڑھے کی خواہش ہوتی ہے اور اس میں کوئی حرج
نہیں، ہمارے ہاں اس کمزوری پر بات کرنا انتہائی معیوب سمجھا جاتا ہے حالانکہ یہ بھی
عام کمزوریوں کی طرح ایک جسمانی کمزوری ہے مگر سوال یہ پیدا ہرتا ہے کہ مردانہ
طاقت کو بڑھایا کیسے جائے،
. پرانے وقتوں اور موجودہدور میں بھی جس کے پاس کوئی
ایسا نسخہ ہوتا ہے۔ تو وہ اس کو صرف اپنے تک ہی محدود رکھتا ہے.اور کسی کو بتانا
گناہ سمجھتا ہے.اور اس نسخے کو اپنے ساتھ قبر میں ہی لے جاتا ہے.ایسے علم کا کیا
فائدہ جو اللہ پاک کی مخلوق کا بھلا نہ کر سکے ذیل میں جو نسخہ بتایا جارہا ہے وہ
ہے تو خوراکی نسخہ مگراس کا
تعلق قدیم یونان سے ہے اور اس سے مردانہ طاقت کو چار گنا تک بڑھایا جاسکتا
ہے.اس نسخہ سے بدن کی طاقت اور پھرتی میں بھی اضافہ ہو جاتا ہے.تھکاوٹ کا پتہ بھی
نہیں چلتا ہر مزاج اور ہر عمر کے مرد اس
کو استعمال کر سکتے ہیں. مگر مرد بالغ ہوں
.نابالغ اس کو استعمال نہ کریں.