دانتوں کی صفائی انسان کی شخصیت کو نکھارنے کےلئےبہت ضروری ہوتی ہے ۔ اکثر افراد یہ شکایت کرتے نظر آتے ہیں کہ وہ دن میں دو بار باقاعدگی سے دانت صاف کرتے ہیں۔ اس کے باوجود دانتوں کا پیلا پن ختم نہیں ہوتا ہے۔
اس کے علاوہ بعض اوقات سگریٹ اور پان کے سبب بننے والے ۔دھبے بھی عام ٹوتھ پیسٹ سے صاف نہیں ہوتے ہیں ۔ دانتوں کو سفید اور چمکدار بنانے کےلئے ان ٹوٹکوں کا استعمال بہت مفید ثابت ہو سکتا ہے