بال گرنے کا علاج وہ بھی گھر پر آسان سی ریمیڈی

تقریباً ہر شخص کے بال دوسرے شخص سے مختلف ہوتے ہیں کسی کے قدرتی طور پر سلکی بال اور سیدھے بال ہوتے ہیں تو کسی کے بے رونق ازور روکھے بال ہوتے ہیں۔ ویسے تو چمک دار الجھے ہوئے بال بھی خوبصورتی میں شمار کیے جاتے ہیں۔ 

اور بالوں کو سلکی اور شائنی بنانے کے لیے کیمیکلز یا پھر ہیئر سٹریٹنز کا سہارا لیا جاتا ہے اور اس کے نتیجے میں بال وقتی طور پر تو سیدھے ہو جاتے ہیں۔ اور نرم و ملائم ہو جاتے ہیں لیکن پھر مستقل طور پر بالوں کی چمک ختم ہوتی جاتی ہے اور بال بے رونق ہو کر کمزور ہو جاتے ہیں اور پھر گرنے بھی لگتے ہیں اگر آپ بھی اپنے بالوں کو سلکی سیدھا اور چمک دار بنانا چاہتے ہیں۔

baal girne ki wajohat in urdu,hair fall medicine, hair fall wazifa, hair fall treatment, medicine for baldness, baldness treatment, hair tips, hair fall treatment, hair oil,saim x;

تو میری بتائی ہوئی اس آسان سی ریمیڈی کو استعما ل کر یں آپ کے بال بھی سلکی شائنی اور سیدھے اور نرم و ملائم ہو جائیں گے اور یہ ریمیڈی آپ کے بالوں کو بھی بڑھانے میں بھی بہت مدد کرے گی۔ لیکن آپ نے میری باتوں کو بہت ہی زیادہ دھیان سے سننا ہوگا تا کہ آپ بھی بالکل ویسے ہی ریمیڈی بنا ئیں کہ جس طرح میں بتاؤں گی تا کہ آپ کو پورا پورا فائدہ ہو سکے اس ریمیڈی کا ۔

 تو بڑھتے ہیں اپنی آسانی سی ریمیڈی کی طرف۔ تو سب سے پہلے آپ نے سرسوں کا تیل لینا ہے جس بھی کمپنی کا لینا چاہیں آپ لے سکتے ہیں یا اگر آپ چاہیں تو بازار کا کھلا تیل بھی استعمال کر سکتے ہیں۔

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

Below Post Ad

Advertisement